مذہب کے نام پر فسانہ — Page 85
The official Report of The Missionary Conference Of The Anglican Commision 1894, _ P۔64۔۴۷۔دیباچه صفحه ۳۰ بر ترجمه مولوی اشرف علی صاحب تھانوی مطبوعہ دہلی۔بحواله بدر ۱۸ جون ۱۹۰۸ء صفحه ۲-۳ ایضاً اخبار ملت لاہورے جنوری ۱۹۱۱ء صفحه ۱۳ تا ۱۵ بحواله اخبار الحکم جلد ۱۵ نمبرا۔۴۹۔قادیانیت کے خلاف قلمی جہاد کی سرگزشت صفحه ۴۲٬۳۰٬۱۲٬۱۰ از اللہ وسایا نا شر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان جولائی ۱۹۹۰ء۔۵۰۔اشاعت سوم اکتوبر ۱۹۷۴ء۔۵۱۔یادر ہے یہ جماعت احمدیہ کے قیام سے دو سال قبل کا واقعہ ہے۔۵۲۔قبل ازیں کینیڈا کے گورنر جنرل تھے ۱۸۸۴ء سے ۱۸۸۸ء تک وائسرائے ہند رہے بعد ازاں اٹلی اور بعض دوسرے ممالک کے سفیر کے فرائض انجام دیئے۔۵۳۔ولادت ۱۸۳۲ء وفات ۱۸۹۶ ء لاہور کا ایچی سن کالج انہی کا یادگار ہے۔۱۸۸۲ء سے ۱۸۸۷ء تک لیفٹیننٹ گورنر پنجاب کے عہدہ پر رہے۔آپ کی کوشش سے سرکاری کاغذات میں وھابیوں کو اہل حدیث لکھا جانے لگا اور دل آزار لفظ ”وھابی کے استعمال سے ممانعت کی گئی (رسالہ اشاعۃ السنہ “ لاہور جلد ۷ صفحہ ۲۰۸ تا ۲۰۹) ۵۴۔رسالہ اشاعۃ السنہ جلد ۹ نمبرے صفحہ ۲۰۴ تا ۲۰۹ ایڈیٹر مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی۔۵۵- کلیات اکبر حصہ اول صفحہ ۷۴ ۷۵ مرتبہ محمد یونس حسرت ایم اے از مطبوعات شیخ غلام علی اینڈ سنز۔85