مذہب کے نام پر خون

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 239 of 330

مذہب کے نام پر خون — Page 239

سورة محمد : آیت ۲۶ سورة ق : آیت ۴۶ ۲۳۹ مذہب کے نام پرخون سورۃ الد ریت : آیت ۵۷ سورة التغابن : آیات ۹ تا ۱۳ سورة التحريم : آیت ۷ سورة الغاشية : آیات ۲۲، ۲۳ مندرجہ بالا آیات میں سے بعض آیات حوالہ کے طور پر گزشتہ صفحات میں پہلے بھی پیش کی جاچکی ہیں مزید وضاحت کی خاطر بعض آیات اب ذیل میں درج کی جاتی ہیں۔چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:۔وَ مَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ ۚ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَسِرِينَ - كَيْفَ يَهْدِى اللهُ قَوْمًا كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ وَشَهِدُوا أَنَّ الرَّسُولَ حَقٌّ وَ جَاءَهُمُ الْبَيِّنتُ وَاللهُ لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ - أُولَبِكَ جَزَاؤُهُمْ أَنَّ عَلَيْهِمْ لَعْنَةَ اللهِ وَالْمَلَكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ - خُلِدِينَ فِيهَا ۚ لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ يُنظَرُونَ إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذلِكَ وَ أَصْلَحُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيم - إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بَعْدَ إِيْمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوا كَفْرًا لَنْ تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ وَ أوليكَ هُمُ الضَّالُّونَ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَ مَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِمْ مِلُ الْأَرْضِ ذَهَبًا وَ لَوِ افْتَدَى بِهِ أُولَبِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ وَ مَا لَهُم مِّنْ تصِرِينَ۔(آل عمران : ۸۶ تا ۹۲) اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کو اختیار کرنا چاہے تو ( وہ یادر کھے ) وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور آخرت میں وہ نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا۔جو لوگ ایمان لانے کے بعد (پھر ) منکر ہو گئے ہوں اور شہادت دے چکے ہوں کہ ( یہ ) رسول سچا ہے اور ان کے پاس دلائل بھی آچکے ہوں انہیں اللہ کس طرح ہدایت پر