مضامین ناصر — Page 45
۴۵ نہ مانے ، اگر وہ تلوار کے زور سے یا تو اپنے مذہب میں داخل کرنا چاہے یا کسی دوسرے مذہب میں داخل ہونے سے روکے تو پھر کیا کرنا ہے؟ اس کے متعلق یادر ہے کہ لَا إِكْرَاهَ فِي الذِيْنِ اشاعتِ مذہب کے لئے ایک بنیادی اصول ہے۔جو ا سے تلوار سے تو ڑنا چاہتا ہے اسے تلوار سے ہی منع کیا جائے گا کہ وہ ایسا نہ کرے خواہ وہ مسلم ہو یا غیر مسلم۔اس آخری مسئلہ پر انشاء اللہ آئندہ کبھی بحث ہوگی۔وَمَا تَوْفِيقِى إِلَّا بِاللهِ (رساله ریویو آف ریلیجنز اپریل ۱۹۳۹ء صفحه ۱۱ تا۲۵) (الفرقان ربوہ۔جون ، جولائی ۱۹۶۶ء صفحہ ۵ تا۱۶)