مضامین بشیر (جلد 4) — Page 433
مضامین بشیر جلد چہارم اعلانات۔اشتہارات - اطلاعات 433 جو کتاب کا حصہ نہیں بنے تاہم ان کی فہرست معہ حوالہ یہاں دی جارہی ہے۔تا اگر کوئی استفادہ کرنا چاہے یہاں سے دیکھ کر کر سکتا ہے۔1 -> سیدنا حضرت خلیفہ المی الثانی ایده ال تعالی بنصرہ العزیز کا روح پرور پیغام 2-> فدیہ دینے والے احباب توجہ فرمائیں روزنامه الفضل 10 جنوری 1962ء) روزنامه الفضل 3 فروری 1962ء) 3-> احباب جماعت کی خدمت میں امریکہ کے ایک دوست کا سلام روزنامه الفضل 7 فروری 1962ء) 4-> مسٹر حمید نظامی کی وفات حسرت آیات (روز نامہ الفضل 28 فروری 1962ء) 5-> اپنی طرف سے حج بدل کا انتظام 6-> ایک افسوسناک غلطی کی تصحیح 7-> پروفیسر عطاءالرحمن کیلئے دعا کی تحریک 8- مرزا مہتاب بیگ صاحب وفات پاگئے (روز نامہ الفضل 28 فروری 1962ء) روزنامه الفضل 4 مارچ 1962ء) روزنامه الفضل 18 مارچ 1962ء) (روز نامہ الفضل 20 مارچ 1962ء) 9-> میری طرف سے فریضہ حج کیلئے مولوی عبد اللطیف کی روانگی (روز نامہ الفضل 30 مارچ 1962ء) 10-> عزیزہ ناصرہ بی بی کے نکاح کا اعلان 11-> رشتہ ناطہ کے مجوزہ کمیشن کے متعلق امراء ضلع مشورہ ارسال (روز نامہ الفضل 10 اپریل 1962ء) (روز نامہ الفضل 11 اپریل 1962ء)