مضامین بشیر (جلد 4) — Page 139
مضامین بشیر جلد چہارم اعلانات اشتہارات اطلاعات 139 جو کتاب کا حصہ نہیں بنے تاہم ان کی فہرست مع حوالہ یہاں دی جارہی ہے۔تا اگر کوئی دیکھنا چا ہے یہاں سے دیکھ سکتا ہے۔1-> بشارت احمد کی تشویشناک علالت 2-> بشارت احمد صاحب کیلئے خاص دعا کی تحریک 3-> قربانی کرنے والے احباب توجہ فرمائیں 4-> قربانی کی قیمت میں اضافہ روزنامه الفضل 4 فروری 1960ء) روزنامه افضل 6 فروری 1960ء) روزنامه الفضل 22 مئی 1960ء) روزنامه الفضل 31 مئی 1960 ء ) 5-> قادیان کیلئے حکومت کو درخواست بھجوا دی گئی ہے روزنامه الفضل یکم جون 1960ء) 6-> شبیر احمد صاحب کیلئے دعا کی تحریک 7-> قربانیوں کی رقوم کی تیسری فہرست روزنامه الفضل 3 جون 1960ء) روزنامه الفضل 9 جون 1960 ء ) 8-> الحمد للہ ام مظفر کی طرف سے حج بدل کا فریضہ ادا ہو گیا روزنامه الفضل 17 جون 1960ء) 9-> قافلہ قادیان کیلئے حکومت کو درخواست بھجوادی گئی ہے 10-> عزیز اکبر احمد طارق کیلئے دعا کی تحریک (روز نامہ الفضل 27 جون 1960ء) (روز نامہ الفضل 28 جون 1960ء) 11-> قافلہ قادیان میں جانے والے اصحاب توجہ فرمائیں (روز نامہ الفضل 13 جولائی 1960ء) 12 - اُم مظفر احمد کی تشویشناک علالت (روز نامہ الفضل 28 جولائی 1960ء)