مضامین بشیر (جلد 3) — Page 557
مضامین بشیر جلد سوم جماعتی تربیت کیلئے ایک عمدہ درس گاہ 557 روز نامہ الفضل کے متعلق حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے کے جذبات سلسلہ کا مرکزی اخبار الفضل جس میں حضرت خلیفہ المسح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ کے خطبات اور سلسلہ کی خبریں چھپتی رہتی ہیں۔ایک ایسا لٹریچر ہے جو ہر احمدی کی تربیت کی تکمیل اور روزمرہ کی تاریخ سے واقفیت کیلئے نہایت ضروری ہے یہ جماعتی تربیت کی ایک بہت عمدہ درسگاہ ہے۔جس سے کسی مخلص احمدی کو غافل نہیں ہونا چاہئے۔روزنامه الفضل ربوہ 23 اکتوبر 1958ء) اعلانات۔اشتہارات اطلاعات جو کتاب کا حصہ نہیں بنے تاہم ان کی فہرست معہ حوالہ یہاں دی جارہی ہے۔تا اگر کوئی استفادہ کرنا چاہے یہاں سے دیکھ کر کر سکتا ہے۔1-> تاریخ سلسلہ احمدیہ سے متعلق ریکار ڈ اور حضرت عرفانی 2-> خان دلاور خان صاحب کی تشویشناک حالت 3-> فهرست رقوم فدیہ رمضان 4- محترم چوہدری ظفر اللہ خان صاحب عمرہ سے مشرف ہوئے 5- مکرم حافظ صدرالدین صاحب در ولیش 6-> کچھ اپنے تعلق میں بھی روزنامه الفضل 28 جنوری 1958ء) روزنامه الفضل 11 مارچ 1958ء) (روز نامہ الفضل 23 مارچ 1958ء) (روز نامہ الفضل یکم اپریل 1958ء) (روزنامہ الفضل9اپریل1958ء) (روز نامہ الفضل 10 اپریل 1958ء)