مضامین بشیر (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 229 of 760

مضامین بشیر (جلد 3) — Page 229

رمضان مضامین بشیر جلد سوم سریہ غالب بن عبد اللہ الیشی بطرف میفعہ اور حضرت اسامہ کا واقعه درباره قتل جبری مسلمان 229 شوال سریہ بشر بن ساعد بطرف یمن و جبار سریہ ابن عمر بطرف نجد بعض کے نزدیک سریہ ابان بن سعید اور یہ ایک ہی ہیں ) ذ وقعدہ (فروری 629ء) عمرۃ القضاء جو صلح حدیبیہ کے نتیجہ میں ادا کیا حضرت میمونہ کے ساتھ آنحضرت کی شادی (یہ آنحضرت کی آخری شادی تھی ) آنحضرت کی شادیوں اور ازواج مطہرات کے متعلق مزید شادیوں پر پابندی ایک مجموعی نوٹ آنحضرت کی اہلی زندگی پر نوٹ ( معاشرہ نان و نفقہ۔آنحضرت کے گزارہ کا ذریعہ وغیرہ) سریہ ابن ابی العوجاً بطرف بنی سلیم بدالعین ماه جبلہ ابن الا یھم رئیس غستان کی طرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تبلیغی خط اور اس کا مسلمان ہونا ( مگر حضرت عمر کے زمانہ میں یہ شخص پھر مرتد ہو گیا ) واقعات 208 ماه صفر 208 خالد بن ولید اور عمر و بن عاص کا اسلام لانا ( خالد اور عمرو بن عاص کی تاریخ اسلام میں نمایاں حیثیت) سریہ غالب بن عبد اللہ بطرف بنی ملوح آنحضرت کے بعد آپ کی ازواج کے متعلق یہ پابندی کہ آپ کے بعد اور کسی سے شادی نہ کریں)