مضامین بشیر (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 209 of 760

مضامین بشیر (جلد 3) — Page 209

مضامین بشیر جلد سوم اعلانات۔اشتہارات اطلاعات 209 جو کتاب کا حصہ نہیں بنے تاہم ان کی فہرست معہ حوالہ یہاں دی جارہی ہے۔تا اگر کوئی استفادہ کرنا چاہے یہاں سے دیکھ کر کر سکتا ہے۔1-> حضرت صاحب کے صدقات کی رقوم 2- چوہدری نذیر احمد صاحب طالب پوری کی وفات 3-> ضروری اعلان بابت تفسیر کبیر ایک درویش کی علالت پر درخواست دعا (روز نامہ الفضل یکم اپریل 1954ء ) ( روزنامہ الفضل8اپریل1954ء) (روز نامہ لاہور 28 اپریل 1954ء ) (روز نامہ الفضل 4 مئی 1954 ء) (روز نامہ لاہور 18 جون 1954ء ) (روز نامہ لاہور 8 اگست 1954 روزنامه الفضل 28 ستمبر 1954ء ) 6-> الحمد للہ ثم الحمد للہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کا تحریر فرمودہ ایک خط 7-> احباب کا شکریہ اور مزید دعا کی تحریک 8-> حضرت مرزا بشیر احمد صاحب لاہور میں ساڑھے تین ماہ قیام فرمانے کے بعد ربوہ واپس تشریف لے گئے روزنامه الفضل 17 اکتوبر 1954 ء)