مضامین بشیر (جلد 3) — Page 237
مضامین بشیر جلد سوم آنحضرت کا آخری کلام ( جون 632ء ) | وصال اکبر ہے مسجد نبوی میں صحابہ کا غم واندوہ۔حضرت عمرؓ کا پیچ و تاب کھانا۔حضرت ابوبکر کا خطبہ (وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلَ۔نیز أَلَا مَنْ كَانَ يَعْبُدَ مُحَمَّداً فَإِنَّ مُحَمَّداً قَدْ مَاتَ ) اسلام کا سب سے پہلا بلکہ واحد اجماع سقیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ اور حضرت ابوبکر خلیفہ اول کی ابتدائی بیعت مسجد نبوی میں حضرت ابوبکر کی عام بیعت آنحضرت کا غسل۔تکفین۔جنازہ۔قبر اور تدفین وغیره کیا آنحضرت کا جنازہ اکٹھا باجماعت پڑھا گیا۔اگر نہیں تو کیوں؟ آنحضرت کی عمر بحساب نظام قمری و شی۔آنحضرت کا ورثہ ( تشریح حدیث مَا تَرَكْنَاهُ صَدَقَةٌ) شمائل نبوی کی ایک اجمالی جھلک محمد مفلح یعنی سب نبیوں میں سے زیادہ کامیاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم کتاب کا خاتمہ 237 الفضل مورخہ 20 و23 فروری 1955ء)