مضامین بشیر (جلد 3) — Page 227
مضامین بشیر جلد سوم 227 بالآخر دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ اس ضروری تصنیف کی تکمیل کے لئے دعا بھی فرمائیں۔کیونکہ ہرا مر حقیقتا خدا تعالیٰ ہی کے فضل اور اسی کی تو فیق کے ساتھ معلق ہوتا ہے۔ماه محرره 31 جنوری 1955ء) واقعات 07ھ واقعہ ماه محرم 007 آنحضرت پر سحر کا مزعومہ واقعہ اور اس کی حقیقت سریہ ابان بن سعید بطرف نجد ابو ہریرہ کا اسلام لا نا ( جو روایتوں کی تعداد کے لحاظ سے حدیث کے سب سے بڑے راوی ہیں ) کیفیت غزوہ ذی قرد یعنی غائبہ ( سلمہ بن اکوع کو رسول پاک کا ( عام مورخین اسے 204ھ میں لطیف ارشاد ) بیان کرتے ہیں مگر حدیث سے 07 ثابت ہوتا ہے ) ماه محرم و صفر ( یعنی اگست غزوہ خیبر جو عرب کے یہودیوں کا سب سے بڑا گڑھ (امام مالک کے نزدیک یہ (+628 تھا آنحضرت کو زہر دیکر قتل کرنے کی ناکام کوشش کنانہ بن ابی الحقیق کے قتل کا واقعہ اور غیر مسلم مورخوں کے اعتراضات کا رو حضرت صفیہ کی شادی جو اسرائیلی قوم سے تھیں ( حضرت صفیہ کی خواب اور اس کی تعبیر۔اس خواب کا معجزہ شق القمر سے تعلق ) بعض فقہی مسائل کی تشریح یعنی پالتو گدھے کا گوشت، درندوں کا گوشت، متعہ، ابتداء بیع۔مال غنیمت وغیرہ غزوہ 06 ھ میں ہوا تھا )