مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 561 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 561

۵۶۱ مضامین بشیر ربوہ میں نو ٹیفائیڈ ایریا کمیٹی کا قیام معلوم ہوا ہے کہ حکومت مغربی پنجاب نے ۳ / جون ۱۹۴۹ء کے گزٹ میں ربوہ تحصیل چنیوٹ کے لئے نوٹیفائیڈ ایریا کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔اس کمیٹی کے صدر ڈپٹی کمشنر صاحب ضلع جھنگ ہوں گے اور ممبران حسب ذیل ہوں گے۔ا تحصیلدار صاحب چنیوٹ سرکاری ممبر ۲۔نواب محمد دین صاحب ریٹائر ڈ ڈپٹی کمشنر۔نامزد شدہ ممبر ۳۔مرز ا عزیز احمد صاحب ایم۔اے ریٹائر ڈاے۔ڈی ایم نامزد شدہ ممبر ۴۔صاحبزادہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب ایم۔بی۔بی۔ایس نامز د شدہ ممبر۔( مطبوعه الفضل ۱۲ جون ۱۹۴۹ء )