مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 683 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 683

۶۸۳ مضامین بشیر مختار احمد صاحب دہلوی کی والدہ صاحبہ کہاں ہیں؟ اگر مختار احمد صاحب پسر با بونذیر احمد صاحب مرحوم دہلوی کی والدہ صاحبہ اس اعلان کو دیکھیں تو مجھے اپنے پستہ سے مطلع فرمائیں یا اگر کسی اور دوست کو ان کا موجودہ پتہ معلوم ہو تو مجھے نوٹ کر کے بھجوا دیں۔ضروری کام ہے۔( مطبوعه الفضل ۶ اکتوبر ۱۹۴۹ء)