مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 137 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 137

۱۳۷ مضامین بشیر قادیان سے آئے ہوئے مندرجہ ذیل اصحاب جلسہ سالانہ کے موقع پر لاہور پہنچ جائیں مندرجہ ذیل اصحاب نے قادیان سے آتے ہوئے وعدہ کیا تھا کہ وہ اگلی ٹرم میں قادیان جانے کے لئے ۲۵ دسمبر ۱۹۴۷ء کو لاہور پہنچ جائیں گے۔سو اس اعلان کے ذریعہ ان احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ حسب وعدہ ضرور جلسہ سالانہ کے موقع پر لاہور پہنچ جائیں۔تا کہ انہیں درویشانہ خدمت کے لئے قادیان بھجوایا جا سکے۔اگر اس فہرست میں کوئی طالب علم ہوں۔( کالج یا سکول کے ) تو وہ اپنے آپ کو اس اعلان سے مستثنی سمجھیں۔کوشش کی جارہی ہے کہ ان اصحاب کو شروع جنوری میں قادیان بھجوا دیا جائے۔وباللہ التوفیق نمبر شمار ۱۲ ۱۳ عطاء الرحمن صاحب ولد حکیم نظام جان صاحب۔مرزا مہتاب بیگ صاحب۔چوہدری فیض احمد صاحب گجراتی زود نو لیں۔عطاء اللہ صاحب ولد محمد بخش صاحب واقف زندگی۔غلام نبی صاحب ولد عبد العزیز صاحب ٹیلر ماسٹر۔میاں غلام محمد صاحب زرگر۔خلیل احمد صاحب ولد محمد اسمعیل صاحب دوکاندار۔مرزا الطاف الرحمن صاحب ولد مرزا نورمحمد صاحب واقف زندگی۔ناصرالدین صاحب ولد چراغ الدین صاحب۔حسن دین صاحب ولد چوہدی رولد وصاحب۔برکت علی صاحب ولد جیماں صاحب۔ناصر احمد صا حب ولد عبد الصمد صاحب۔ضیاء الدین صاحب ولد حکیم نظام الدین صاحب۔