مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 123 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 123

۱۲۳ مضامین بشیر اور خدا اپنے وعدہ کے مطابق اس امتحان کے بعد پہلے سے بھی بہت بڑھ چڑھ کر ترقی کے دن لائے گا بلکہ دراصل یہی اصل ترقی کے دن ہوں گے جو امتحان کے بعد آئیں گے۔مگر چند بے وفاؤں کی بیوفائی اور بہت سے وفاداروں کی وفاداری احمدیت کی تاریخ میں یادگار رہے گی۔واخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين۔مطبوعه الفضل ۱۲/ نومبر ۱۹۴۷ء)