مضامین بشیر (جلد 2) — Page 830
مضامین بشیر ۸۳۰ چندہ امداد درویشان کی تازہ فہرست گزشتہ اعلان کے بعد جن بہنوں اور بھائیوں کی طرف سے امداد درویشان کی مد میں رقوم وصول ہوئی ہیں ان کی فہرست ذیل میں درج کی جاتی ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب بھائیوں اور بہنوں کو جزائے خیر دے اور دین و دنیا میں حافظ و ناصر ہو۔جزاهم الله احسن الجزاء۔اہلیہ صاحبہ ڈاکٹر عبد الغنی صاحب کڑک حال گوجرانوالہ ڈاکٹر فتح دین صاحب بذریعہ مولانا غلام رسول را جیکی پیشاور شیخ محمد اکرام صاحب ٹو بہ ٹیک سنگھ چوہدری فضل احمد صاحب ڈسکہ شیخ قدرت اللہ صاحب برادر زاده شیخ محمود اکرام صاحب مذکور شیخ عظمت اللہ صاحب شیخ محمد بشیر صاحب آزاد منڈی مرید کے مبارکہ بیگم طاہرہ صاحبہ معرفت شیخ محمد بشیر صاحب آزاد مذکور اہلیہ لفٹینٹ عبدالحمید صاحب آر۔پی۔اے راولپنڈی ماسٹرا میر عالم صاحب راولپنڈی اہلیہ ماسٹر امیر عالم صاحب مذکور بیگم میر شفیع احمد صاحب دہلوی حال لاہور عاشق محمد صاحب جوڑہ کلاں (سرگودھا) اصغری خانم صاحبہ اسلام آباد سٹریٹ گوجرانوالہ سکینہ بیگم صاحبہ اہلیہ شیخ محمد شریف صاحب بد و ملی ۱۶ میجر سید حبیب اللہ شاہ صاحب سیالکوٹ اللہ ۱۵ فضل الہی صاحب نائب امیر جماعت احمد یہ کھاریاں ۵۰۰ ۵۰ ۵-۰ ۵۰۰ ۵۰۰ ۵۰۰ ۵۰۰ ۵۰۰ ۵۰۰ ۵۰ ۲۰۰۰ عائشہ بیگم صاحبہ اہلیہ چوہدری فتح الدین صاحب سیال ( قادیان حال گھٹیالیاں) ۰-۰-۵