مضامین بشیر (جلد 2) — Page 786
مضامین بشیر ZAY رکھنی مشکل اور بہت مشکل۔دنیا کی تاریخ آپ لوگوں کے سامنے ہے کہ کس طرح گزشتہ اسلامی حکومتیں افتراق وانشقاق سے تباہ ہوئیں۔پس خدا را پاکستان پر تو یہ مہلک نسخہ نہ آزماؤ کہ ابھی تو وہ صرف ایک نوزائیدہ بچہ ہے۔آگے آپ لوگوں کا اختیار ہے۔وما علينا الا البلاغ ولاحول ولا قوة الا بالله العظيم ( مطبوعه الفضل ۲۳ فروری ۱۹۵۰ء)