مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 741 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 741

۷۴۱ مضامین بشیر دیکھتے تھے کہ یہ چند گنتی کے مسلمان اس درجہ غیر اسلامی ماحول میں گھرے ہوئے ہیں۔اور پھر بھی کس جرات کے ساتھ ہمیں اسلام کا پیغام پہنچاتے اور اسلام زندہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔ہمارا قافلہ ۳۰ / دسمبر کو گیارہ بجے کے قریب قادیان سے روانہ ہو کر چار بجے سہ پہر کے قریب رتن باغ لاہور میں پہنچ گیا۔اور بہت سے دوستوں نے دعا کے ساتھ اس کا استقبال کیا اور پھر محترمی شیخ بشیر احمد صاحب امیر قافلہ اور محترمی امیر محمد بخش صاحب ایڈووکیٹ رپورٹ دینے کی غرض سے ربوہ بھی پہنچے۔قافلہ میں شامل ہونے والے اصحاب کے نام درج ذیل کئے جاتے ہیں۔۱۔شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ لاہورا میر قافلہ ۲۔مولوی محمد صدیق صاحب مبلغ مغربی افریقہ حال لاہور -۳- شیخ مبارک احمد صاحب مبلغ مشرقی افریقہ حال ربوہ ضلع جھنگ شیخ محمد عمر صاحب ( مہاشہ ) مبلغ ربوہ ۵۔مرز اواحد حسین صاحب گیانی مبلغ ربوہ ۶۔میر محمد بخش صاحب ایڈووکیٹ گوجرانوالہ ے۔چوہدری محمد احمد صاحب واقف زندگی کا رکن تعلیم الاسلام کالج لاہور ۸ - شکیل احمد صاحب مونکھیری لاہور و منشی عبدالحق صاحب کا تب جو د ہامل بلڈ نگ لاہور ۱۰۔مولوی عطاء اللہ صاحب واقف زندگی ربوہ ۱۱۔چوہدری نوراحمد صاحب سابق خزانچی صد را انجمن حال ملتان ۱۲۔چوہدری غلام محمد صاحب کوٹ رحمت خان ( شیخو پورہ ) ۱۳۔ماسٹر محمد شفیع صاحب اسلم جلیا نوالہ ( لائلپور) ۱۴۔مرزا مہتاب بیگ صاحب آف قادیان حال سیالکوٹ ۱۵۔مرزا محمد حیات صاحب مالک دوا خانہ رفیق حیات حال سیالکوٹ ۱۶۔خواجہ محمد عبد اللہ صاحب عرف عبدل جہلم ۱۷۔خواجہ عبدالواحد صاحب گوجرانوالہ ۱۸۔والدہ عثمان علی درویش بنگالی حال ربوه ۱۹۔چوہدری فضل احمد صاحب ہیڈ ماسٹر بھکر ( میانوالی) ۲۰۔محمد یعقوب صاحب کا تب الفضل لا ہور