مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 662 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 662

مضامین بشیر ۶۶۲ ۱۷ والدہ صاحبہ مسعود شاہد صاحب مرحوم سیالکوٹ برائے قربانی عید الاضحی قادیان نسیم اختر صاحبہ بنت شیخ عنائت اللہ صاحب اسلامیہ پارک لاہور میزان ra اگر کوئی چندہ دینے والے صاحب اعلان سے رہ گئے ہوں تو مہربانی کر کے مطلع فرمائیں تا کہ ان کا حساب چیک کر کے آئندہ اعلان میں شامل کر لیا جائے نیز دوست یہ بات نوٹ کرلیں کہ قربانی کے لئے کم سے کم رقم ۲۵ روپے ہونی چاہئے۔کیونکہ اس سے کم میں آجکل قادیان میں قربانی کا جانور نہیں ملتا۔(مطبوعہ الفضل ۱۱رستمبر ۱۹۴۹ء)