مضامین بشیر (جلد 2) — Page 611
مضامین بشیر ۳-۵-۰ ۱۵-۰-۰ ۶-۰-۰ ۱۵-۰-۰ 10-10-0 ۴۵-۰-۰ 1-11-• ۱۲-۸-۰ ۷-۵-۰ ۲۵-۰-۰ ་་་ ا۔صاحبزادہ میرزا داؤ داحمد صاحب بی۔ایس۔سی کیپٹن ڈاکٹر شاہ نواز صاحب ایم بی بی ایس ا۔سید عزیز اللہ شاہ صاحب مرحوم فارسٹ آفیسر ۱۲۔میجر سید حبیب اللہ شاہ صاحب ریٹائر ڈ ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ۱۳۔سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب ناظر امور عامه مولوی عبد الرحیم صاحب در دایم۔اے سابق امام مسجد لنڈن ۱۵۔صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ایم۔اے پرنسپل تعلیم الاسلام کالج ۱۶ ملک عمر علی صاحب بی۔اے رئیس ملتان ۱۷۔خان بہادر چوہدری ابوالہاشم خان صاحب ایم۔اے ریٹائر ڈ انسپکٹر آف سکولز ۱۸۔سیٹھ عبد اللہ بھائی الہ دین صاحب تاجر حیدر آباد ۱۵-۰-۰ ۲۵-۰-۰ ۴-۰-۰ ۴-۱۱-۰ ۴-۰-۰ ۲۱-۸-۰ ۱۵-۰-۰ ۳۱-۸-۰ ۳۰-۰-۰ نوٹ :۔ان سب کو ٹھیوں میں بجلی لگی ہوئی تھی اور کئی ایک میں موٹر پمپ بھی تھے جن سے ملحقہ باغ سیراب ہوتا تھا اور ان میں سے بعض میں پندرہ پندرہ بیس میں چھپیں چھپیں رہائشی کمرے تھے اور جو کرائے بعض مالکان ذاتی طور پر وصول کرتے تھے وہ موجودہ کرایوں سے آٹھ آٹھ دس دس گنا زیادہ تھے۔اس تعلق میں اخبار الفضل مورخہ ۲۶ جولائی ۱۹۴۹ء کا صفحہ دوم بھی ضرور ملا حظہ فرمایا جائے۔( مطبوعه الفضل ۱۳ / اگست ۱۹۴۹ء )