مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 580 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 580

مضامین بشیر ۵۸۰ منشی بشیر احمد صاحب کہاں ہیں؟ قادیان میں ایک صاحب منشی بشیر احمد صاحب ہمارے مختار ہوتے تھے وہ اس وقت جہاں بھی ہوں اپنے پستہ سے اطلاع دے کر ممنون کریں۔( مطبوعہ الفضل ۶ جولائی ۱۹۴۹ء)