مضامین بشیر (جلد 2) — Page 576
مضامین بشیر ۵۷۶ ۱۷۔شیخ عبدالرحیم صاحب مالک فرم مولوی کلاتھ ہاؤس ریل بازار گجرانوالہ یہ صاحب پہلے بھی پانچ روپے دے چکے ہیں ) ۱ شیخ جمیل احمد صاحب والٹن روڈ لاہور ۱۹۔اہلیہ صاحبہ ملک احمد الدین صاحب ہیڈ کانسٹیبل ٹو بہ ٹیک سنگھ ۲۰ بچگان ملک احمد الدین صاحب مذکور یہ ہر دور قوم بذریعہ محمد یوسف صاحب سیکرٹری مال وصول ہوئی ہیں ) ۲۱ - محمد علی خان صاحب ومحمد اکرام خان صاحب کمیشن ایجنٹ باندھی ضلع نواب شاہ سندھ ۲۲ محمد علی صاحب و محمد اکرم خان صاحب مذکوران برائے افطاری درویشان اوپر ہر دور قوم محاسب صاحب ربوہ کے نام گئی ہیں۔ابھی تک میرے دفتر نہیں پہنچیں ) ۲۳۔صاحبزادی امتہ السلام بیگم صاحبہ ( بیگم مرزا رشید احمد صاحب ) کراچی ۲۴۔صاحبزادی امتہ الحمید بیگم صاحبہ جو دھامل بلڈنگ لاہور (سابق اعلان میں ان کی رقم غلطی سے ۲۰ روپے درج ہوگئی تھی اصل رقم ۲۵ روپے ہے ) ۲۵۔والدہ صاحبہ مسعود شاہد صاحب مرحوم سیالکوٹ ( اس کے علاوہ انہوں نے ۲۵ روپے کسی مستحق سید کو دینے کے لئے بھی بھجوائے ہیں ) کل میزان ۴-۰-۰ ۵-۰-۰ ۵-۰-۰ ۲۰-۰-۰ ۵-۰-۰ ۲۵-۰-۰ ۴۵۰-۰-۰ اللہ تعالیٰ ان جملہ بہنوں اور بھائیوں کو ان کے اس کارخیر کی بہترین جزا دے۔آمین۔اس کے علاوہ مندرجہ ذیل اصحاب نے میری معرفت قادیان میں اپنی طرف سے رمضان کا فدیہ بھی بھیجوایا ہے۔-۱ میجر سید حبیب اللہ شاہ صاحب سیالکوٹ ۲۔صاحبزادی امتہ العزیز بیگم صاحبہ رتن باغ لاہور -۳- سیدہ امتہ اللہ بیگم صاحبہ (اہلیہ پیر صلاح الدین صاحب) را ولپنڈی ۴۔ڈاکٹر بدرالدین احمد صاحب ۵۔صاحبزادی نواب مبارکہ بیگم صاحبہ رتن باغ لاہور حضرت ام المؤمنین صاحبہ اطال اللہ ظل ہما حال کوئٹہ ے۔سید سردار حسین شاہ صاحب اوورسیز حال عارف والا ۴۰-۰-۰ ۲۰-۰-۰ ۲۵-۰-۰ ۴۵ - ۰-۰ ۶۰-۰-۰ ۱۵-۰-۰