مضامین بشیر (جلد 2) — Page 561
۵۶۱ مضامین بشیر <mark>ربوہ</mark> میں نو ٹیفائیڈ ایریا کمیٹی کا قیام معلوم ہوا ہے کہ حکومت مغربی پنجاب نے ۳ / جون ۱۹۴۹ء کے گزٹ میں <mark>ربوہ</mark> تحصیل چنیوٹ کے لئے نوٹیفائیڈ ایریا کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔اس کمیٹی کے صدر ڈپٹی کمشنر صاحب ضلع جھنگ ہوں گے اور ممبران حسب ذیل ہوں گے۔ا تحصیلدار صاحب چنیوٹ سرکاری ممبر ۲۔نواب محمد دین صاحب ریٹائر ڈ ڈپٹی کمشنر۔نامزد شدہ ممبر ۳۔مرز ا عزیز احمد صاحب ایم۔اے ریٹائر ڈاے۔ڈی ایم نامزد شدہ ممبر ۴۔صاحبزادہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب ایم۔بی۔بی۔ایس نامز د شدہ ممبر۔( مطبوعه الفضل ۱۲ جون ۱۹۴۹ء )