مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 559 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 559

۵۵۹ مضامین بشیر درویشوں کی امداد کا چندہ اس سے قبل متعدد اعلانات کے ذریعہ میں ان دوستوں کے ناموں کی فہرست شائع کر چکا ہوں جنہوں نے قادیان کے غریب درویشوں اور ان کے رشتہ داروں کے لئے امدادی چندہ دیا ہے۔ذیل میں ان اصحاب کی فہرست شائع کی جاتی ہے جنہوں نے سابقہ اعلان کے بعد اس مد میں چندہ دے کر ثواب حاصل کیا ہے۔جزاهم الله خيراً / ۳۵ روپے ۵ روپے ۲ روپے ا۔نواب محمد الدین صاحب ریٹائر ڈ ڈپٹی کمشنر۔۲۔صاحبزادی امتہ الجمیل بیگم سلمھا۔فہمیدہ بیگم بنت شیخ محمد ا کرم صاحب سابق تاجر قا دیان۔۲۰ روپے ۴۔رشیدہ بیگم صاحب۔۔مولوی محمد خانصاحب مولوی فاضل کوٹ قیصرانی ڈیرہ غازیخان۔۳ روپے - امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ اہلیہ چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر مبلغ امریکہ۔۲۵ روپے ے۔جماعت احمد یہ ہر پر ضلع منٹگمری بذریعہ ماسٹر عبدالکریم صاحب۔ساڑھے تمہیں گز کپڑا ۸۔سید نعیم احمد شاہ سلمہ۔فَجَزَاهُم اللَّهُ خَيْراً ۲ روپے ( مطبوعہ الفضل ۲۷ رمئی ۱۹۴۹ء )