مضامین بشیر (جلد 2) — Page 259
۲۵۹ مضامین بشیر اس نے اس نسخہ کو استعمال کیا مگر پھر بھی وہ جلد مٹ گئی اور جھاگ کی طرح بیٹھ گئی تو میں کہوں گا کہ اس نے اپنی حالت اور اپنے اعمال کا صحیح مطالعہ نہیں کیا اور غلطی سے برے عمل کو اچھا عمل سمجھ لیا کیونکہ بہر حال خدا کا کلام کبھی بھی جھوٹا نہیں ہو سکتا اور یہ تو وہ صداقت ہے جس پر حضرت آدم سے لے کر آج تک ہر ملک اور ہر زمانہ مہر تصدیق ثبت کرتا چلا آیا ہے پس چا ہو تو اس نسخہ کو بھی آزما دیکھو۔پس اس سے زیادہ میں اس وقت کچھ عرض نہیں کروں گا۔وَآخِرُ دَعُونا اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْن ( مطبوعہ الفضل اارجون ۱۹۴۸ء)