مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 145 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 145

۱۴۵ مضامین بشیر مسماۃ زہرہ سکنہ کڑی افغاناں ضلع گورداسپور کے ورثاء توجہ فرمائیں ایک لڑکی مسماۃ زہرہ جس کے باپ کا نام محمد علی اور ماں کا نام راج بی بی قوم ارائیں ہے اور وہ کڑی افغاناں ضلع گورداسپور کی رہنے والی ہے اور اس کے ماموں محمد دین اور ابراہیم میانی کے رہنے والے ہیں قادیان میں پہنچ گئی ہے اور اس کے رشتہ دار جہاں بھی ہوں رتن باغ لاہور میں آ کر پتہ کرلیں۔( مطبوعه الفضل ۲۵ / دسمبر ۱۹۴۷ء)