مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 1062 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 1062

مضامین بشیر قافلہ قادیان کے امیر شیخ بشیر احمد صاحب ہوں گے احباب کی اطلاع کے لئے اعلان کیا جاتا ہے کہ حضرت امیر المؤمنین خلیفہ المسیح ایدہ اللہ نے اس جلسہ سالانہ پر قادیان جانے والے قافلہ کا امیر محترمی شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ نمبر ۳ ا ٹمپل روڈ لا ہور کو مقرر فرمایا ہے۔جن بھائیوں کو رجسٹری خطوط کے ذریعہ اطلاع بھجوائی گئی ہے انہیں ۲۴ / دسمبر ( بروز اتوار ) کی شام تک لاہور پہنچ جانا چاہئے کیونکہ قافلہ انشاءاللہ ۲۵ / دسمبر ( بروز پیر ) کی صبح کو آٹھ بجے رتن باغ لاہور سے روانہ ہو گا۔صرف وہی احباب تشریف لا ئیں جنہیں دفتر ہذا کی طرف سے اطلاع بھجوائی گئی ہے۔( مطبوعہ الفضل ۱۷؍ دسمبر ۱۹۵۰ء)