مضامین بشیر (جلد 2) — Page 1059
۱۰۵۹ مضامین بشیر نام کی تبدیلی عزیزم لیفٹینٹ سید سعید حسن صاحب حال کو ئٹہ (جو ہمارے مرحوم ماموں حضرت میر اسحاق کے داماد ہیں ) نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے اپنا نام سعید حسن سے تبدیل کر کے سعید احمد رکھ لیا ہے اور ان کا یہ نیا نام سرکاری طور پر منظور بھی ہو گیا ہے۔پس احباب ان کے نام کی اس تبدیلی کو نوٹ فرما لیں اور آئندہ انہیں نئے نام یعنی سید سعید احمد سے یا دفرمایا کریں۔( مطبوعه الفضل ۱۴؍ دسمبر ۱۹۵۰ء)