مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 997 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 997

مضامین بشیر ہیں کہ : <mark>ربوہ</mark>۔چنیوٹ۔احمد نگر کے سب دوست بخیریت ہیں مرزا عزیز احمد صاحب ناظر اعلیٰ جماعت احمد یہ <mark>ربوہ</mark> سرگودہا سے تار کے ذریعہ اطلاع بھجواتے سیلاب کے پانی نے چاروں طرف سے <mark>ربوہ</mark> کو گھیر لیا تھا ( گوخو در بوہ پانی سے محفوظ رہا ) مگر کل سے پانی کم ہو رہا ہے۔چنیوٹ اور احمد نگر کی سٹرک اب بھی غرقاب ہے مگر پیدل آدمی رستہ عبور کر سکتا ہے۔چنیوٹ <mark>ربوہ</mark> لالیاں کی ریلوے لائن بعض جگہ سے ٹوٹ گئی ہے مگر <mark>ربوہ</mark> ، احمد نگر ، چنیوٹ کے سب دوست خیریت سے ہیں۔(ناظر اعلیٰ ) ( مطبوعه الفضل ۲۶ ستمبر ۱۹۵۰ء)