مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 616 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 616

مضامین بشیر ۶۱۶ امداد درویشان کی تازہ فہرست سابقہ اعلان کے بعد جن بہنوں اور بھائیوں نے امداد درویشان کی مد میں چندہ دیا ہے ان کے نام ذیل میں درج کئے جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ان سب کو جزائے خیر دے اور دین ودنیا میں حافظ و ناصر ہو۔آمین ا۔لیڈی ڈاکٹر الیس اختر صاحبہ کوئٹہ - سردار بشیر احمد صاحب اور سیئر رسول حال کوئٹہ - احمد دین صاحب ہیڈ سٹور کیپر کھیوڑہ چوہدری محمد مختار صاحب ٹھیکیدار قلعہ صوبہ سنگھ - میاں محمد امین صاحب زرگر قلعہ صوبہ سنگھ ۲۰-۰-۰ روپے ۳-۰-۰ ۲۵-۰-۰ آمنہ بیگم صاحبہ بنت مولوی قطب الدین صاحب آف کا لکا حال کوئٹہ ۰-۰-۵ ے۔نذیر احمد خان صاحب آرٹیلری میدان کراچی نواب اکبر یار جنگ صاحب بها در حیدر آباد دکن محمد مسعود شاہ صاحب انسپکٹر پولیس لاہور ۴۰-۰-۰ ۵-۰-۰ ۲۰-۰-۰ ۱۰۔جمعدار محمد امین صاحب معہ والدہ و اہلیہ و بچگان ضلع سیالکوٹ ۱۱۔زہرہ اشفاق بیگم صاحبہ اہلیہ کیپٹن محمد صفدر صاحب اوٹی ایس کو ہاٹ ۱۲۔جماعت احمدیہ کو چہ چابک سواراں لاہور معرفت با بو فضل دین صاحب ۰-۰-۲۷ محمد صدیق صاحب قادیانی غلہ منڈی لگھڑ ( برائے لنگر خانہ قادیان) ۰-۰-۵ ۱۴۔شیخ محمد بشیر صاحب آزاد ا بنا لوی حال مرید کے ۱۵۔نذیر احمد خان صاحب ادرها محل آرٹیلری میدان کراچی ۱۶۔اہلیہ صاحبہ شیخ نواب دین صاحب کیپٹن ڈرگ روڈ کرا چی بطور فدیہ ( ان کی طرف سے مورخہ ۲۵ جولائی ۱۹۴۹ء کو ۳۰ روپے آئے تھے مگر غلطی سے ۲۸ جولائی کے الفضل میں پندرہ روپے کا اعلان ہوا۔لہذا بقیہ پندرہ روپے کا اب اعلان کیا جاتا ہے۔) میزان ۵-۰-۰ ۳۰-۰-۰ ۱۵-۰-۰ ۲۴۰-۰-۰ روپے ( مطبوعه الفضل ۲۰ راگست ۱۹۴۹ء)