مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 570 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 570

مضامین بشیر ۵۷۰ قادیان کے مستحق درویشوں کی امداد سابقہ اعلانات کے تسلسل میں لکھا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل مزید اصحاب نے قادیان کے درویشوں اور ان کے مستحق رشتہ داروں کی امداد کے لئے مندرجہ ذیل رقوم عنایت فرمائی ہیں۔جزاهم الله خيراً۔میجر سید حبیب اللہ شاہ صاحب سیالکوٹ آمنہ بیگم صاحبہ اہلیہ ڈاکٹر محمد دین صاحب ڈنگوی ایمن آباد صاحبزادی امتہ الحمید بیگم صاحبہ آف قادیان حال جودھامل بلڈنگ لاہور اہلیہ صاحبہ عبد الحمید صاحب ڈی ایس پی پشاور مرزا رمضان علی صاحب پشاور سلیمہ بیگم صاحبہ بنت سیٹھ محمد غوث صاحب مرحوم حید ر آباد دکن خانصاحب با بو برکت علی صاحب سابق ناظر بیت المال حال را ولپنڈی ڈاکٹر حافظ عبدالجلیل صاحب لاہور عبدالرحیم صاحب مالک فرم مولوی کلاتھ ہاؤس یہ صاحب اپنے پنے سے مطلع فرمائیں۔) ۱۰ شیخ محمد بشیر صاحب آزادا نبالوی منڈی مرید کے :میزان 1۔۔۔M۔۔۔۔۔۔ro۔۔۔19/۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ان سب دوستوں کو جزائے خیر دے اور دین و دنیا میں حافظ و ناصر ہو۔اس کے علاوہ ملک عمر علی صاحب رئیس ملتان نے اپنے بچہ کی پیدائش پر قادیان میں عقیقہ کرانے کے لئے مبلغ = / ۵۰ روپے ارسال کئے ہیں۔فجزاه الله خيراً۔اب رمضان کا مہینہ آرہا ہے اور اس کے بعد عید ہوگی جن دوستوں نے قادیان کے درویشوں کی امداد کے لئے یا ان کے ایسے رشتہ داروں کی امداد کے لئے جو پاکستان میں بے سہارا پڑے ہیں ، کوئی رقم بھجوانی ہو ، وہ جلد بھجوا کر عنداللہ ماجور ہوں۔( مطبوعه الفضل ۲۲ جون ۱۹۴۹ء)