مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 454 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 454

مضامین بشیر ۴۵۴ مسمات نور بیگم زوجہ تاج دین صاحب احمدی قادیان کہاں ہیں؟ مسمات نور بیگم بیوہ تاج دین صاحب مرحوم محله مسجد اقصیٰ قادیان سکنہ خیر پور ضلع کانگڑہ جو محمد رمضان صاحب سیکرٹری جماعت احمدیہ قادیان ضلع کانگڑہ کی بہن ہیں۔انہوں نے سید نا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ کی خدمت میں امداد کی درخواست کی تھی۔حضور ایدہ اللہ کی منظوری کے احکامات پہنچنے پر نور بیگم صاحبہ کی بہت تلاش کی گئی۔مگر اب تک پتہ نہیں لگ سکا کہ وہ کہاں ہیں۔اگر کسی صاحب کو ان کے موجودہ پتہ کا علم ہو تو اطلاع دے کر ممنون کریں۔فجزاكم الله خيراً۔(مطبوعه الفضل ۲۲ / دسمبر ۱۹۴۸ء)