مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 396 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 396

مضامین بشیر ۳۹۶ کاش! ہمارے مقدس آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ پاک نمونہ ہمارے عزیزوں اور دوستوں کے دلوں میں تبدیلی پیدا کرنے کا موجب ہو۔آمین یا ارحم الراحمین۔مطبوعه الفضل ۱۵ نومبر ۱۹۴۸ء)