مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 20 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 20

مضامین بشیر ۲۰ بالعموم نہ تو ان کی ہمسائیت کا حق ادا کیا ہے اور نہ ہی اپنی اکثریت کا۔پس خاص نظام بہر حال ضروری ہے مگر کیوں نہ ہم ہندوستان کو متحد رکھتے ہوئے کوئی ایسا حق وانصاف کا رستہ تلاش کرنے کی کوشش کریں جو مسلمانوں کو ملکی جد و جہد میں شریک رکھتے ہوئے اہم قومی خطرات سے محفوظ کر دے یعنی بقول شخصے سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔( مطبوعه الفضل ۱۸ ر ا پریل ۱۹۴۶ء)