میری یادیں (حصّہ اوّل) — Page 5
سید نا حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود (1835-1908ء) جن کو خدائے عالم الغیب نے دین اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے لئے مامور فرمایا آپ کے ہاتھ پر بیعت کرنے والے لاکھوں صحابی تھے ان میں سے ایک حضرت مولوی محمد حسین صاحب ہیں جن کی یادیں افادہ عام کے لئے پیش ہیں۔