میری یادیں (حصّہ اوّل) — Page 6
حضرت الحاج حکیم مولانا نورالدین صاحب خلیفہ المسح الاول جن کوخدا تعالیٰ نے مقام صدیقیت پر فائز فرمایا۔آپ کے درس قرآن نے بے شمار عشاق قرآن پیدا کر دئیے۔سامور زمانہ نے آپ کے متعلق کیا ہی بچ فرمایا ہے کہ چه خوش بودے اگر ہر یک زامت نور دین بودے ہمیں بودے اگر ہر دل پر از نور یقیں بودے