میری یادیں (حصّہ اوّل)

by Other Authors

Page 17 of 276

میری یادیں (حصّہ اوّل) — Page 17

حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفہ اسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ جن کے دور میں اللہ تعالیٰ نے حضرت مولوی محمد حسین صاحب کو آسٹریلیا، برطانیہ اور بھارت میں احباب جماعت کو سیدنا حضرت مسیح موعود کے زمانہ کے حالات سنانے اور انہیں شرف ملاقات بخشنے کی توفیق عطا فرمائی۔