میری یادیں (حصّہ اوّل) — Page 271
251 ان کے جمیع رفقاء کار کو جنہیں اس نیک کام میں تعاون پیش کرنے کی توفیق ملی ہے اجر عظیم سے نوازے اور ان سب کا حافظ و ناصر ہو۔آخر میں خاکسار پھر بزرگ والد صاحب کی صحت و عافیت کے لئے اور آپ کی تمام اولاد کے لئے دعا کا خواستگار ہے۔والسلام اسلام آباد ( پاکستان ) حال کینیڈا خاکسار رانا محمد اقبال ایم اے کینیڈا ابن مولوی محمد حسین صاحب