مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 83 of 86

مودودی شہ پارے — Page 83

۸۵ جب نگری اندھی نگری ہے تو اسے راجہ غدار ہیں ہم اس جرم یہ جو دی جائے سزا سہنے کے لئے تیار ہیں ہم رایشان (۲۸۱) اخبار نوائے وقت۔ایک گھٹیا ذہنیت کا مظاہرہ کرنے والا روز نامہ جس کا ماتم لاہور کی بزم صحافت میں مدت دراز تک کیا جاتا رہے گا۔رنعیم صدیقی، کوثر اور جولائی ۶۱۹۲۸ مث ) نماز۔جس کی پابندی سے جماعت اسلامی کے اچھے اچھے کارکن بھی گریز کرتے ہیں۔چراغ راہ کا تحریک اسلامی نمبر قاسم