مودودی شہ پارے — Page 58
14۔ار صالح۔جس کے لئے خدائی فرمان یہ ہے کہ آگے بڑھو۔اور لڑ کر خدا کے باغیوں کو حکومت سے بیدخل کر دو اور حکمرانی کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لیلو نے رمولانا مودودی حقیقت جہاد بعنوان جہاد کا مقصد مش۔شائع کردہ تاج کمپنی لاہور ) صحابہ کرام - اصحاب النبی جو تربیت رسول کے با وجود جہاد فی سبیل اللہ کی اصل سپرٹ کو سمجھنے میں بار بار غلطیاں کر جاتے تھے۔ترجمان القرآن جلد ۱۲ عددم ما ے صالح کا لفظ جماعت اسلامی کے نزدیک مبند و سکھ، عیسائی وغیرہ کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ترجمان القرآن اگست ۱۹۴۸ء م ) 1