مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 49 of 86

مودودی شہ پارے — Page 49

۵۱ دین - دین ہمیشہ سے ایک تھا ، ایک ہی رہا۔اور اب بھی ایک ہی ہے۔مگر شریعیتیں بہت سی آئیں۔بہت سی منسوخ ہوئیں۔بہت سی بدل گئیں اور کبھی ان کے بدرا سے دین نہیں بدلا۔و مولانا مودودی، خطبات بار مفتم هیت دیوبند۔متحدہ قومیت کے فتنہ کا مرکز۔در ساله چرا یا راہ کو اچی تحریک اسلامی غیر صدا)