مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 86 of 86

مودودی شہ پارے — Page 86

ی یورپ - جس کے بہت سے ممالک میں اجتماعی مدل کی موثر تدابیر کی گئی ہیں۔جہاں تعلیم و تعلیم کا ایک اچھا نظام رائج ہے شخصی آزادی کی حفاظت اور پاسبانی کے لئے دستور و قانون میں تحفظات موجود ہیں جمہوریت اور جمہوری اقدار کا دلوں میں احترام ہے لوگوں کا ایک سیاسی اخلاق اور کردار ہے اور وہاں کے سربراہ کاروں کو اپنے وطن اور قوم سے محبت ہوتی ہے : د ترجمان القرآن جلد ۳۹ عدد ث م ، ۶۳