مودودی شہ پارے — Page 84
وکالت۔قانونِ الہی کے خلاف ملکی بغاوت اور زنان بازاری کے بعد دوسرے نمبر پر کسب حرام۔ر مولانا مودودی رسائل و مسائل طبع اول ۱۳۲ - ۱۳۸) وعظ۔ایسی چیز جس سے اب قوم کی اصلاح نہیں ہوسکتی۔کیونکہ چاروں طرف سے ائمہ ضلالت اور شیاطین نے گھیر رکھا ہے۔۲۷۵ ترجمان القرآن ، اپریل ۱۹۵۰ م ) وهابی الحدیث جن میں بہت سے جاہل اور جھگڑا لو آدمی بھی شامل ہو گئے ہیں جو خوا خواہ چھوٹے چھوٹے مامان۔پر بحث و مباحثہ کا بازار گرم کرتے پھرتے ہیں۔٢٣٨ رمولانا مودودی رسائل و مسائل مشت ۳۳)