مودودی شہ پارے — Page 65
کس طرح قائم ہو سکتی ہے، طبع اول حدا ، و حضرت عیسی علیہ السلام - ایک پیغمبر جن کے رہتے جمالی اور رفع الی الشماء کی تصریح سے اجتناب کرنا چاہیئے۔کیونکہ یہی قرآنی روح کے۔مطابق ہے۔مولانا مودودی تفسیر القرآن من ) عید میلاد کے جلسے۔مسلمانوں کے تفریحی مشاغل ، جن میں شرکت سے مجرم بننے کا اندیشہ ہے۔اس لئے جماعت اسلامی کے پروگرام میں اس * نوع کے تمام قومی اور مذہبی جلسوں کی شرکت خارج ہے۔بالله مولانا مودودی - ترجمان القرآن جلد ۲۰ ماده مث