مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 64 of 86

مودودی شہ پارے — Page 64

دکھانے کے لئے ایک بچہ جمہورا ساتھ رکھتے کے لئے تھے۔ابو اله چیان در مارچ ۱۱۹۵۶ ، نصر اللہ خان عزیز) حضرت عمر۔خلیفہ رسول جن کے قلب سے وہ جذبہ اکابر پرستی جو زمانہ جاہلیت کی پیداوار تھا، آنحضرت کی وفات تک پوری طرح محو نہ ہو سکا۔(ترجمان القرآن جلد ۱۲ عدد به شته بحوالہ مودودیت کا پوسٹ مارٹم مشس ، از مولانا احمد علی صاحب امیر خدام الدین لاہور) حضرت عمر بن عبد العزیز مجدد صدی اول - ایک فرمانرو! جس کی پشت پر تابعین اور تبع تابعین کی ایک بڑی جماعت تھی مگر وہ اسلامی حکومت میں مستقل تغیر پیدا کرنے ہیں قطعی ناکام ہوا۔رمولا نا موروزی - اسلامی حکومت