مودودی شہ پارے — Page 44
۴۶ رسید الشہداء حضرت امام حسین علی السلام جنھوں نے اپنے ووٹ کے حق کو صحیح استعمال کرنے میں جان تک کی بازی لگا دی۔مئی ر مولانا مودودی نبستیم کارستی ۱۹۵۸ است حالم بده ( مسٹر حمید نظامی (مرحوم)، مدیر نوائے وقت جن کے قلم کو اس سے کوئی روک نہیں سکتا کہ موودی صاحب کو گالیاں دیں۔انہیں جی ایم سید - اور خان عبد الغفار خان کے ساتھ ملا کر ایک ہی جرم کے مجرموں کی حیثیت سے پیش کریں ، انہیں غدار کہیں۔ان کو ایک عدالت میں کھڑے ہو کر اپنے ایک ایک لفظ کا حساب دنیا ہے۔اور بحیثیت ایک اخبار نویس کے عام افراد انسانی سے بہت