مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 43 of 86

مودودی شہ پارے — Page 43

۴۵ て حدیث - مجرد حدیث پر ایسی کسی چیز کی بناء نہیں رکھی جاسکتی جسے مدار کفر و ایمان قرار دیا جائے۔احادیث چند انسانوں سے چند انسانوں تک پہنچتی ہوئی آئی ہیں۔جن سے حد سے اگر کوئی چیز حاصل ہوتی ہے تو وہ گمان صحت ہے نہ کہ علم الیقین۔(مولانا مودودی - رسائل و مسائل مثلا طبع اقل تمبر ۱۶۱۹۵۱ حسن البنا - مشہور اخوان لیڈر جس کی آواز خدا کی آواز تھی۔ز رساله چراغ راه کراچی طلب سه جون ۶۱۹۵۴ و