مودودی شہ پارے — Page 34
۳۶ کا سب سے بڑا مرض جہل اور نفاق ہے، اور یہ ملک پر ہر قیمت پر قابض رہنا چاہتے ہیں۔انتخابات کو روپے اور اثر و رسوخ سے جیت کر پھر لوٹ مار میں مصروف ہو جاتے ہیں۔اچراغ راه، تحریک اسلامی نمبر ۳۳۶۵ ها بھارتی مسلمان جن سے حکومت ہند ملیچھوں اور شودروں کا سا سلوک کرے۔اور اُن پر منو کے قوانین کا اطلاق کیا جائے۔اور شہریت کے حقوق سے محروم کر دیا جائے۔تو جناب مودودی صاحب کو قطع کوئی اعتراض نہ ہوگا۔زیبابان مولانا مودودی رپورٹ تحقیقاتی عدالت اردو