مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 30 of 86

مودودی شہ پارے — Page 30

۳۲ پھانسی کی سزا ملتی ہے۔رسیاسی کشمکش حصہ سوم طبع اول من۔اکابرین تصوف جو تصور شیخ، مراقبه و مکاشفه هم است اور فنافی الذات کے بیکار مسائل میں الجھے حضرت امام ہوئے ہیں۔رنعیم صدیقی، ترجمان القرآن جلد ۳۷ نیرا فضا ) دی جدید ترین طرز کا انقلابی لیڈر ہے خود بھی خیر نہ ہوگی کہ وہ مہدی موعود ہے۔یہ راز اس کے مرنے کے بعد اس کے کارناموں سے کھلے گا۔وہ خالص اسلام کی بنیادوں پر ایک نیا مذہب فکر پیدا کرے گا۔اور اس کے کام میں کرامات و خوارق کشوف والہامات اور چلوں اور مجاہدات کے لئے کوئی جگہ نہ ہوگی۔- رست جدید احیائے دین طبع ۶۱۹۶۳ ماه تامه ،