مولانا مودودی کی سیاسی شخصیت — Page 8
متا صالح دوسرا اداریہ جماعت اسلامی اور جمعیت العلمائے پاکستان ، مجلوا عمار جمعیت اہل حدیث اور مجلس تحفظ ختم نبوت (بالخصوص موں نا احمد علی صاحب۔سید عطاء اللہ شاہ بخاری صاحب اور سول نامر تضی احمد مکیش صاحب کے مابین جو جھگڑا جاری ہے بہت سے اختبارات نے اس پر افسوس کا اظہار کیا اور فریقین سے یہ اپیل کی کہ اس ناگوار بھاڑے کو ختم کریں۔یہ اپیل غیر معدہ ثر ثابت ہوئی اور اب نوبت مقدمہ باندی تک تیا بہنیں ہے۔33 صالحین " کے تر جمان اخبارات نے اس سلسلہ میں عجیب غریب کردار کا مظاہرہ کیا ہے اور نہ مروت مولانا احمد علی وغیرہ بزرگوں کو کفن چور اور چور" کے خطابات سے سرفرانہ کیا معند الحت کی اپیش کر نے والے عناصر کے متعلق بھی یہ لکھا کہ وہ چوروں کے بھائی بند ہیں۔یہ انداز گفتگو اسلامی چھوڑ ، عام شریف آڈیوک انداز گفتگو بھی نہیں۔مگر صالحین کا انجبر اور غرور انہیں اس بات کی اجازت ہی نہیں دیتا کہ وہ اپنے سوا کسی دوسرے شخص کے متعلق بھی اس حسن ظن نے سکین کر دہ بھی کسی معاملہ میں ایماندارانہ رائے رکھ سکتا ہے۔آج سے کام نے یہ "