مولانا مودودی کی سیاسی شخصیت — Page 7
دعویدار اور امارت کے مدعی ہیں۔کیا آپ ایسے ہی ڈھلمل یقین آدمی ہیں کہ خود اپنے قوال کے مطابق آپ یہ رائے قائم کرتے ہیں کہ میں نے فوراً یہ رائے قائم کی کہ مجھے اٹھ کر ابھی کنونیشن سے علیحدگی کا اعلان کر دینا چاہیئے۔چنانچہ میں نے۔۔۔۔لیکن چندی انٹ بعد خود اپنے اپنے بیان کے مطابق اس کے بعد دوسرا خیال میرے ذہن میں آیا۔۔۔۔۔اور آپ نے اپنی رائے بدلی دی اور آپ کنونشن سے چھٹے رہے اور اب پورے سوا دو سال بعد آپ کو یہ خیال آیا کہ آپ کو مسلمانوں کو اس خطرہ کے خبر دار کر دینا چاہیے۔خود ہی فرمائیے کہ ایسے ڈھلمل یقین اور مذہذب کیریکٹ کے لیڈر کے متعلق اس امر کی کیا ضمانت ہے کہ وہ آئندہ کسی ایسے ہی کرائسس کند وقت قوم کی کشتی کو عین منجدھار میں نہ جا ڈبوئے گا " ر اخبار نوائے وقت لاہور ولائل پور در جولائی شفاء ص۲۳)